PIR NASSER UD DIN NASSER SHAH SHAB
User avatar

Assalamualaikum Pictures, Images and Photos

29 Sept 2012



پٹھان کا مذاق نہ بنائو
.............................

کچھ طالب علم(Students) پشاور گئے

وھاں انہوں نے ایک ٹیکسی کرائے پہ لی

ڈرائیور " پٹھان " تھا

طالب علم پورا دن لطیفے(Jokes) سناتے رھے اور وہ بھی " پٹھانوں " پر

دن کے اختتام پہ " پٹھان " ڈرائیور نے ان طالب علموں کو ایک روپے کا سکہ دیا

اور

کہا کہ اپنے علاقے میں کسی " پٹھان " فقیر کو دینا ۔

وہ طالب علم آج بھی " پٹھان " فقیر کو تلاش کر رھے ھیں

کیونکہ

انھیں اگر کوئی " پٹھان " ملتا ھے

تو وہ

آئسکریم والا ، چنے والا ، بھٹے والا ، کچرا اٹھانے والا رکشہ چلانے والا

لیکن

اب تک کوئی مانگنے والا نہیں ملا ۔ ۔ ۔ ۔ ذرا سوچئے

اور

ھم اپنے ملک کی اس محنتی قوم کا مذاق اڑاتے ھیں

ان کو اپنے لطیفوں میں استعمال کرتے ھیں

جیسے

ان کو پیدا کرنے والا اور ھم کو پیدا کرنے والا الگ ھو ۔ ۔ ۔ 

No comments:

Post a Comment

Template by:
Free Blog Templates