PIR NASSER UD DIN NASSER SHAH SHAB
User avatar

Assalamualaikum Pictures, Images and Photos

29 Sept 2012


...ہمارے جنازے ہمیشہ جوان اْٹھتے ہیں۔ ۔ ۔
...
اور میری ماں ںـ ـ ـ

میری ماں یہ سن کر
رو دیا کرتی تھی ـ ـ ـ

کبھی جو تمہیں میری ماں ملے
تو اْس سے کہنا،

وہ فوجیوں سے محبت کیا کرے۔ ۔ ۔
اور
دروازے کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر
میرا انتظار نہ کیا کرے

سنو۔ ۔ ۔!

تم میری ماں سے کہنا

وہ رویا نہ کرے........

No comments:

Post a Comment

Template by:
Free Blog Templates