PIR NASSER UD DIN NASSER SHAH SHAB
User avatar

Assalamualaikum Pictures, Images and Photos

24 Sept 2012

Photo: "اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں وہی بات چلتی ہے جسے لوگ بالعموم قبول کر لیں اور وہ بات نہیں چلتی جسے لوگ بالعموم رد کردیں‘ لیکن لوگوں کا رد و قبول ہرگز حق اور باطل کا معیار نہیں ہے۔ لوگوں کی اکثریت اگر اندھیروں میں بھٹکنا اور ٹھوکریں کھانا چاہتی ہے تو وہ خوشی سے بھٹکے اور ٹھوکریں کھائے‘ ہمارا کام اندھیروں میں چراغ جلانا ہی ہے۔ ہم اس سے خدا کی پناہ مانگتے ہیں کہ ہم بھٹکنے یا بھٹکانے والوں میں شامل ہوجائیں۔ خدا کا یہ احسان ہے کہ اس نے ہمیں اندھیروں میں چراغ جلانے کی توفیق بخشی۔ اس احسان کا شکر یہی ہے کہ ہم پھر چراغ ہی جلاتے جلاتے مر جائیں۔-------

No comments:

Post a Comment

Template by:
Free Blog Templates